اسلام مخالف

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا: ایزیر کی مسجد کی دیوار پر اسلام مخالف نعرے درج کیے گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3518719    تاریخ اشاعت : 2025/06/30

ایکنا ہالینڈ: نیدرلینڈز کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی سب سے بڑی جماعت کے انتہاپسند لیڈر گیرٹ ولڈرز نے حقائق مسخ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے فلسطینیوں کو اردن میں بسانے کا مسلم دشمن نظریہ پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515354    تاریخ اشاعت : 2023/11/26

ایکنا تھران: ڈیموکریٹ پارٹی کے سربراہ نے خطاب میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ انکی اقدام سوئیڈش قوانین سے متصادم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514243    تاریخ اشاعت : 2023/05/06

ایکنا تھران: معروف مبلغ عماد المبیض نے ملک میں بن سلمان کی سرگرمیوں کو اسلامی تعلیمات سے متصادم قرار دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3513868    تاریخ اشاعت : 2023/03/04

ایکنا تھران- فرنچ صدر کے اسلام مخالف اظھارات پر بعض عرب ممالک نے شدید اعتراضات کرتے ہوئے فرنچ مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3513473    تاریخ اشاعت : 2022/12/29

ایکنا تھران- ایمزون کمپنی نے آن لائن برائے فروخت کتاب کی لسٹ میں موجود در اسلام مخالف کتاب ہٹا دی۔
خبر کا کوڈ: 3513106    تاریخ اشاعت : 2022/11/12

ایکنا تہران- انڈیا میں شدت پسندوں کی حمایت سے اسلام مخالف مواد کا موسیقی میں استعمال روزبڑھتا جارہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3512683    تاریخ اشاعت : 2022/09/09

تہران ایکنا- ڈنمارک-سوئیڈش اسلام مخالف سیاست داں راسموس پالوڈان نے اسلام کی مخالفت اور قرآن سوزی کی نمایش پردوبارہ تاکید کردی۔
خبر کا کوڈ: 3512500    تاریخ اشاعت : 2022/08/14

تہران(ایکنا) دائیں بازو کی شدت پسند اریک زمور نے کامیابی کی صورت میں اسلام مخالف پروگراموں کا اعلان پیش کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3511186    تاریخ اشاعت : 2022/01/26

بین الاقوامی گروپ : ۱۴ فروری کی صبح بلغاریہ کے شہر "پولودیو" کی مقامی پولیس نے مسجد کو آگ لگانے کے لیے جمع ہونے والے ۱۲۰ اسلام مخالف شدت پسندوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1375426    تاریخ اشاعت : 2014/02/15